سورہ Ya-Sin — آیت 29
یٰسٓ · 36:29 · 29/83
إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَٰحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَـٰمِدُونَ
In kanat illa sayhatanwahidatan fa-itha hum khamidoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے
محمد جوناگڑھی
وه تو صرف ایک زور کی چیﺦ تھی کہ یکایک وه سب کے سب بجھ بجھا گئے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
بس ایک دھماکا ہوا اور یکایک وہ سب بجھ کر رہ گئے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ تو بس ایک زور دار چنگھاڑ تھی جبھی وہ سب بجھ کر رہ گئے