سورہ Ya-Sin — آیت 30

یٰسٓ · 36:30 · 30/83

يَـٰحَسْرَةً عَلَى ٱلْعِبَادِ ۚ مَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ

Ya hasratan AAalaalAAibadi ma ya'teehim min rasoolin illa kanoobihi yastahzi-oon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

بندوں پر افسوس ہے کہ ان کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا مگر اس سے تمسخر کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

(ایسے) بندوں پر افسوس! کبھی بھی کوئی رسول ان کے پاس نہیں آیا جس کی ہنسی انہوں نے نہ اڑائی ہو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

افسوس بندوں کے حال پر، جو رسول بھی ان کے پاس آیا اُس کا وہ مذاق ہی اڑاتے رہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

افسوس ہے بندوں کے حال پر ! نہیں آتا ان کے پاس کوئی پیغمبر مگر وہ اس کا مذاق ہی اڑاتے ہیں