سورہ As-Saffat — آیت 48

صف باندھنے والے · 37:48 · 48/182

وَعِندَهُمْ قَـٰصِرَٰتُ ٱلطَّرْفِ عِينٌ

WaAAindahum qasiratu attarfiAAeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی

محمد جوناگڑھی

اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہوں گی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ان کے پاس ہوں گی نیچی نگاہوں والی بڑی بڑی آنکھوں والی (بیویاں)