سورہ As-Saffat — آیت 49
صف باندھنے والے · 37:49 · 49/182
كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَّكْنُونٌ
Kaannahunna baydun maknoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
گویا وہ محفوظ انڈے ہیں
محمد جوناگڑھی
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھُپی ہوئی جھِلی۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
گویا وہ انڈے ہوں چھپا کر رکھے گئے