سورہ Al-Muddaththir — آیت 53
کپڑا اوڑھنے والا · 74:53 · 53/56
كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلْـَٔاخِرَةَ
Kalla bal la yakhafoonaal-akhira
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں
محمد جوناگڑھی
ہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ہر گز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ہرگز نہیں ! اصل بات یہ ہے کہ وہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔