سورہ Al-Muddaththir — آیت 54

کپڑا اوڑھنے والا · 74:54 · 54/56

كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذْكِرَةٌ

Kalla innahu tathkira

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے

محمد جوناگڑھی

سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہر گز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہرگز نہیں ! یہ تو بس ایک یاد دہانی ہے۔