سورہ Al-Muddaththir — آیت 52

کپڑا اوڑھنے والا · 74:52 · 52/56

بَلْ يُرِيدُ كُلُّ ٱمْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَىٰ صُحُفًا مُّنَشَّرَةً

Bal yureedu kullu imri-in minhum an yu'tasuhufan munashshara

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے

محمد جوناگڑھی

بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دی جائیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کُھلے خط بھیجے جائیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کو پکڑا دیے جائیں کھلے صحیفے۔