سورہ Ad-Dukhan — آیت 21
دھواں · 44:21 · 21/59
وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوا۟ لِى فَٱعْتَزِلُونِ
Wa-in lam tu'minoo lee faAAtaziloon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ
محمد جوناگڑھی
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں ﻻتے تو مجھ سے الگ ہی رہو.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو۔“
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور اگر تم لوگ میری بات نہیں مانتے ہو تو مجھ سے دوررہو
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں ﻻتے تو مجھ سے الگ ہی رہو.[1]
حواشی
[1] یعنی اگر مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو نہ لاؤ، لیکن مجھے قتل کرنے کی یا اذیت پہنچانے کی کوشش نہ کرو۔