سورہ At-Tur — آیت 42
طور پہاڑ · 52:42 · 42/49
أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا ۖ فَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ هُمُ ٱلْمَكِيدُونَ
Am yureedoona kaydan fallatheenakafaroo humu almakeedoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں
محمد جوناگڑھی
کیا یہ لوگ کوئی فریب کرنا چاہتے ہیں؟ تو یقین کرلیں کہ فریب خورده کافر ہی ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کیا یہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں؟ (اگر یہ بات ہے) تو کفر کرنے والوں پر ان کی چال الٹی ہی پڑے گی۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کیا یہ لوگ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں ؟ اصل میں تو یہ کافر خود ہی چال کا شکار ہوگئے ہیں۔