سورہ At-Tur — آیت 41
طور پہاڑ · 52:41 · 41/49
أَمْ عِندَهُمُ ٱلْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
Am AAindahumu alghaybu fahum yaktuboon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
محمد جوناگڑھی
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کیا ان کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اس کی بناء پر یہ لکھ رہے ہوں؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہیں ؟
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟[1]
حواشی
[1] کہ ضرور ان سے پہلے محمد (صلى الله عليه وسلم) مر جائیں گے اور ان کو موت اس کے بعد آئے گی۔