سورہ At-Takwir — آیت 25

لپیٹنا · 81:25 · 25/29

وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَـٰنٍ رَّجِيمٍ

Wama huwa biqawli shaytaninrajeem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں

محمد جوناگڑھی

اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور یہ کسی شیطان ِ مردُود کا قول نہیں ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور یہ کسی شیطانِ مردود کا قول نہیں ہے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.[1]

حواشی

[1] جس طرح نجومیوں کے پاس شیطان آتے ہیں اور آسمانوں کی بعض چوری چھپی باتیں ادھوری شکل میں انہیں بتلا دیتے ہیں۔ قرآن ایسا نہیں ہے۔