سورہ At-Takwir — آیت 26
لپیٹنا · 81:26 · 26/29
فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
Faayna tathhaboon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
پھر تم کدھر جا رہے ہو
محمد جوناگڑھی
پھر تم کہاں جا رہے ہو.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر تم لوگ کدھر چلے جا رہے ہو؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو تم کدھر چلے جا رہے ہو ؟
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
پھر تم کہاں جا رہے ہو.[1]
حواشی
[1] یعنی کیوں اس سےاعراض کرتے ہو ؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے ؟