سورہ As-Saffat — آیت 145
صف باندھنے والے · 37:145 · 145/182
۞ فَنَبَذْنَـٰهُ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٌ
Fanabathnahu bilAAara-iwahuwa saqeem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا
محمد جوناگڑھی
پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
آخر کار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین میں پھینک دیا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو ہم نے ڈال دیا اسے ایک چٹیل میدان میں اور وہ خستہ حالت میں تھا