سورہ As-Saffat — آیت 144
صف باندھنے والے · 37:144 · 144/182
لَلَبِثَ فِى بَطْنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
Lalabitha fee batnihi ilayawmi yubAAathoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
تو اس روز تک کہ لوگ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اسی کے پیٹ میں رہتے
محمد جوناگڑھی
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
تو روزِ قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو اس کے پیٹ ہی میں رہتا اس دن تک کہ جس میں لوگ اٹھائے جائیں گے