سورہ As-Saffat — آیت 146
صف باندھنے والے · 37:146 · 146/182
وَأَنۢبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّن يَقْطِينٍ
Waanbatna AAalayhi shajaratan minyaqteen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
محمد جوناگڑھی
اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور اُس پر ایک بیلدار درخت اُگا دیا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو ہم نے اس کے اوپر یقطین کا ایک پودا اگا دیا۔