سورہ As-Saffat — آیت 127
صف باندھنے والے · 37:127 · 127/182
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ
Fakaththaboohu fa-innahum lamuhdaroon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے
محمد جوناگڑھی
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو انہوں نے اس کو جھٹلا دیا چناچہ وہ سب (قیامت کے دن) حاضرکر لیے جائیں گے۔