سورہ As-Saffat — آیت 128
صف باندھنے والے · 37:128 · 128/182
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَ
Illa AAibada Allahialmukhlaseen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے
محمد جوناگڑھی
سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
بجز اُن بندگانِ خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
سوائے اللہ کے ان بندوں کے جنہیں خالص کرلیا گیا۔