سورہ As-Saffat — آیت 126
صف باندھنے والے · 37:126 · 126/182
ٱللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلْأَوَّلِينَ
Allaha rabbakum warabba aba-ikumual-awwaleen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے
محمد جوناگڑھی
اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟"
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یعنی اللہ جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے آباء و اَجداد کا بھی رب ہے۔