سورہ An-Nazi'at — آیت 41
زور سے کھینچنے والے · 79:41 · 41/46
فَإِنَّ ٱلْجَنَّةَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ
Fa-inna aljannata hiya alma'wa
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اس کا ٹھکانہ بہشت ہے
محمد جوناگڑھی
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جنّت اس کا ٹھکانا ہوگی۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو یقینااُس کا ٹھکانہ جنت ہی ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے.[1]
حواشی
[1] جہاں وہ قیام پذیر، بلکہ اللہ کا مہمان ہوگا۔