سورہ An-Nazi'at — آیت 35
زور سے کھینچنے والے · 79:35 · 35/46
يَوْمَ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا سَعَىٰ
Yawma yatathakkaru al-insanu masaAAa
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا
محمد جوناگڑھی
جس دن کہ انسان اپنے کیے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اس دن انسان یاد کرے گا جو کچھ اس نے بھاگ دوڑ کی تھی۔