سورہ An-Nazi'at — آیت 34

زور سے کھینچنے والے · 79:34 · 34/46

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلطَّآمَّةُ ٱلْكُبْرَىٰ

Fa-itha jaati attammatualkubra

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو جب بڑی آفت آئے گی

محمد جوناگڑھی

پس جب وه بڑی آفت (قیامت) آجائے گی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر جب وہ ہنگامہٴِ عظیم برپا ہوگا،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر جب برپاہو گا وہ بڑا ہنگامہ۔