سورہ An-Nazi'at — آیت 25

زور سے کھینچنے والے · 79:25 · 25/46

فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلْـَٔاخِرَةِ وَٱلْأُولَىٰٓ

Faakhathahu Allahu nakalaal-akhirati wal-oola

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا

محمد جوناگڑھی

تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو پکڑ لیا اس کو اللہ نے آخرت اور دنیا کی سزا میں۔