سورہ An-Nazi'at — آیت 24
زور سے کھینچنے والے · 79:24 · 24/46
فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلْأَعْلَىٰ
Faqala ana rabbukumu al-aAAla
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
محمد جوناگڑھی
تم سب کا رب میں ہی ہوں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
میں تمہارا سب سے بڑا ربّ ہوں“
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پس کہا کہ میں ہوں تمہارا سب سے بڑا ربّ !