سورہ An-Nazi'at — آیت 26

زور سے کھینچنے والے · 79:26 · 26/46

إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَىٰٓ

Inna fee thalika laAAibratan limanyakhsha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے

محمد جوناگڑھی

بیشک اس میں اس شخص کے لئے عبرت ہے جو ڈرے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

در حقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقینا اس میں عبرت ہے اس کے لیے جو ڈرتا ہے۔