سورہ Al-Qamar — آیت 52
چاند · 54:52 · 52/55
وَكُلُّ شَىْءٍ فَعَلُوهُ فِى ٱلزُّبُرِ
Wakullu shay-in faAAaloohu fee azzubur
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
محمد جوناگڑھی
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور وہ تمام اعمال جو ان لوگوں نے کیے ہیں وہ صحیفوں میں محفوظ ہیں۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.[1]
حواشی
[1] یا دوسرے معنی ہیں، لوح محفوظ میں درج ہیں۔