سورہ Al-Qalam — آیت 22

قلم · 68:22 · 22/52

أَنِ ٱغْدُوا۟ عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰرِمِينَ

Ani ighdoo AAala harthikum inkuntum sarimeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو

محمد جوناگڑھی

کہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے  اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کہ صبح سویرے چلو اپنے کھیت کی طرف اگر تم پھل توڑنا چاہتے ہو۔