سورہ Al-Mutaffifin — آیت 34

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:34 · 34/36

فَٱلْيَوْمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنَ ٱلْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ

Falyawma allatheena amanoomina alkuffari yadhakoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے

محمد جوناگڑھی

پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو آج (قیامت) کے دن اہل ایمان ان کفار پر ہنس رہے ہیں۔