سورہ Al-Muddaththir — آیت 47

کپڑا اوڑھنے والا · 74:47 · 47/56

حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلْيَقِينُ

Hatta atanaalyaqeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی

محمد جوناگڑھی

یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا۔“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یہاں تک کہ ہمیں موت نے آلیا۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.[1]

حواشی

[1] یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے۔ واعبد ربک حتی یاتیک الیقین» (الحجر: 99)