سورہ Al-Muddaththir — آیت 48
کپڑا اوڑھنے والا · 74:48 · 48/56
فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَـٰعَةُ ٱلشَّـٰفِعِينَ
Fama tanfaAAuhum shafaAAatu ashshafiAAeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
محمد جوناگڑھی
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو اب ان کے لیے نفع بخش نہیں ہوگی شفاعت کرنے والوں کی کوئی شفاعت۔