سورہ Al-Muddaththir — آیت 39
کپڑا اوڑھنے والا · 74:39 · 39/56
إِلَّآ أَصْحَـٰبَ ٱلْيَمِينِ
Illa as-haba alyameen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)
محمد جوناگڑھی
مگر دائیں ہاتھ والے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
دائیں بازو والوں کے سوا،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
سوائے ان لوگوں کے جو داہنے والے ہوں گے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
مگر دائیں ہاتھ والے.[1]
حواشی
[1] یعنی وہ اپنے گناہوں کے اسیر نہیں ہوں گے بلکہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے آزاد ہونگے۔