سورہ Al-Layl — آیت 17

رات · 92:17 · 17/21

وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلْأَتْقَى

Wasayujannabuha al-atqa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا

محمد جوناگڑھی

اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور بچالیا جائے گا اس سے جو انتہائی متقی ہے۔