سورہ Fatir — آیت 26

پیدا کرنے والا · 35:26 · 26/45

ثُمَّ أَخَذْتُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ

Thumma akhathtu allatheenakafaroo fakayfa kana nakeer

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا

محمد جوناگڑھی

پھر میں نےان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر جن لوگوں نے نہ مانا اُن کو میں نے پکڑ لیا اور دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر میں نے پکڑ لیا ان کو جنہوں نے کفر کیا تو (دیکھ لو) کیسی رہی میری سزا ؟