سورہ At-Takwir — آیت 3

لپیٹنا · 81:3 · 3/29

وَإِذَا ٱلْجِبَالُ سُيِّرَتْ

Wa-itha aljibalu suyyirat

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے

محمد جوناگڑھی

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور جب پہاڑ چلادیے جائیں گے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.[1]

حواشی

[1] یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور وہ دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔