سورہ At-Takwir — آیت 21
لپیٹنا · 81:21 · 21/29
مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ
MutaAAin thamma ameen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
سردار (اور) امانت دار ہے
محمد جوناگڑھی
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ بااعتماد ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
جس کی اطاعت کی جاتی ہے اور وہ امانت دار بھی ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین[1] ہے.
حواشی
[1] یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔ وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کےسلسلے میں امین ہے۔