سورہ At-Takwir — آیت 20

لپیٹنا · 81:20 · 20/29

ذِى قُوَّةٍ عِندَ ذِى ٱلْعَرْشِ مَكِينٍ

Thee quwwatin AAinda theealAAarshi makeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے

محمد جوناگڑھی

جو قوت واﻻ ہے، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جو بڑی توانائی رکھتا ہے، عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جو (جبرائیل) بہت قوت والا ہے صاحب ِعرش کے نزدیک بلند مرتبہ ہے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

جو قوت واﻻ ہے[1] ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.

حواشی

[1] یعنی جو کام اس کےسپرد کیاجائے،اسے پوری قوت سے کرتا ہے۔