سورہ Ash-Shams — آیت 7
آفتاب · 91:7 · 7/15
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّىٰهَا
Wanafsin wama sawwaha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
محمد جوناگڑھی
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور نفسِ انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور قسم ہے نفس انسانی کی اور جیسا کہ اس کو سنوارا۔