سورہ Ash-Shams — آیت 6

آفتاب · 91:6 · 6/15

وَٱلْأَرْضِ وَمَا طَحَىٰهَا

Wal-ardi wama tahaha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا

محمد جوناگڑھی

قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے بچھایا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور قسم ہے زمین کی اور جیسا کہ اسے بچھا دیا۔