سورہ As-Saffat — آیت 85

صف باندھنے والے · 37:85 · 85/182

إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِۦ مَاذَا تَعْبُدُونَ

Ith qala li-abeehi waqawmihi mathataAAbudoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جب انہوں نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کو پوجتے ہو؟

محمد جوناگڑھی

انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کیا پوج رہے ہو؟

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا ۔’’ یہ کیا چیزیں جن کے تم عبادت کر رہے ہو؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جب کہ اس نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ کن چیزوں کو پوجتے ہو !