سورہ As-Saffat — آیت 65
صف باندھنے والے · 37:65 · 65/182
طَلْعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَـٰطِينِ
TalAAuha kaannahu ruoosu ashshayateen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر
محمد جوناگڑھی
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیاطین کے سر۔