سورہ As-Saffat — آیت 66

صف باندھنے والے · 37:66 · 66/182

فَإِنَّهُمْ لَـَٔاكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِـُٔونَ مِنْهَا ٱلْبُطُونَ

Fa-innahum laakiloona minhafamali-oona minha albutoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے

محمد جوناگڑھی

(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جہنم کے لوگ اُسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر وہ اس میں سے کھائیں گے اور اسی سے اپنے پیٹوں کو بھریں گے