سورہ As-Saffat — آیت 33
صف باندھنے والے · 37:33 · 33/182
فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِى ٱلْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ
Fa-innahum yawma-ithin fee alAAathabimushtarikoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
محمد جوناگڑھی
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اِس طرح وہ سب اُس روز عذاب میں مشترک ہوں گے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو اس دن وہ سب کے سب عذاب میں شریک ہوں گے
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.[1]
حواشی
[1] اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے، شرک، معصیت اور شر وفساد ان سب کا وطیرہ تھا۔