سورہ As-Saffat — آیت 34

صف باندھنے والے · 37:34 · 34/182

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِٱلْمُجْرِمِينَ

Inna kathalika nafAAalu bilmujrimeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقینا ہم مجرموں کے ساتھ ایسے ہی کیا کرتے ہیں