سورہ As-Saffat — آیت 29
صف باندھنے والے · 37:29 · 29/182
قَالُوا۟ بَل لَّمْ تَكُونُوا۟ مُؤْمِنِينَ
Qaloo bal lam takoonoo mu'mineen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
محمد جوناگڑھی
وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
وہ جواب دیں گے، "نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ کہیں گے (کہ نہیں !) بلکہ تم لوگ خود ہی ایمان لانے والے نہیں تھے