سورہ As-Saffat — آیت 30
صف باندھنے والے · 37:30 · 30/182
وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّن سُلْطَـٰنٍۭ ۖ بَلْ كُنتُمْ قَوْمًا طَـٰغِينَ
Wama kana lanaAAalaykum min sultanin bal kuntum qawman tagheen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے
محمد جوناگڑھی
اور کچھ ہمارا زور تو تم پر تھا (ہی) نہیں۔ بلکہ تم (خود) سرکش لوگ تھے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا، تم خود ہی سرکش لوگ تھے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ہمیں تم پر کوئی اختیار تو تھا نہیں بلکہ تم خود ہی حد سے بڑھ جانے والے لوگ تھے