سورہ As-Saffat — آیت 24

صف باندھنے والے · 37:24 · 24/182

وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُم مَّسْـُٔولُونَ

Waqifoohum innahum masooloon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے

محمد جوناگڑھی

اور انہیں ٹھہرا لو، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور انہیں ذرا روکو ! ابھی ان سے کچھ پوچھا جائے گا۔