سورہ As-Saffat — آیت 19
صف باندھنے والے · 37:19 · 19/182
فَإِنَّمَا هِىَ زَجْرَةٌ وَٰحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَ
Fa-innama hiya zajratun wahidatunfa-itha hum yanthuroon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گے
محمد جوناگڑھی
وه تو صرف ایک زور کی جھڑکی ہے کہ یکایک یہ دیکھنے لگیں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
بس ایک ہی جھِڑکی ہوگی اور یکایک یہ اپنی آنکھوں سے (وہ سب کچھ جس کی خبر دی جارہی ہے)دیکھ رہے ہوں گے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
بس وہ ایک زور کی ڈانٹ ہوگی تو جبھی وہ (زندہ ہو کر) دیکھنے لگیں گے۔