سورہ As-Saffat — آیت 174
صف باندھنے والے · 37:174 · 174/182
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ
Fatawalla AAanhum hatta heen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
محمد جوناگڑھی
اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو (اے نبی ﷺ !) آپ ان سے ذرا رخ پھیر لیجیے ایک وقت تک کے لیے۔