سورہ As-Saffat — آیت 173
صف باندھنے والے · 37:173 · 173/182
وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلْغَـٰلِبُونَ
Wa-inna jundana lahumu alghaliboon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ہمارا لشکر غالب رہے گا
محمد جوناگڑھی
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور یقینا ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا