سورہ As-Saffat — آیت 175
صف باندھنے والے · 37:175 · 175/182
وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ
Waabsirhum fasawfa yubsiroon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
محمد جوناگڑھی
اور انہیں دیکھتے رہیئے، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور آپ ﷺ انہیں دیکھتے رہیے پس عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے۔