سورہ As-Saffat — آیت 164

صف باندھنے والے · 37:164 · 164/182

وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٌ مَّعْلُومٌ

Wama minna illa lahumaqamun maAAloom

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے

محمد جوناگڑھی

(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ہم میں سے کوئی نہیں مگر اس کے لیے ایک مقام مقرر ہے۔